نگ گھر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پیشہ، جڑائی مع مینا کاری) زیور میں بنایا ہوا نگینے کا گھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پیشہ، جڑائی مع مینا کاری) زیور میں بنایا ہوا نگینے کا گھر۔